مارشل آرٹ کے ماہر عرفان محسود کا ایک اور عالمی ریکارڈ

سچ ٹی وی  |  Dec 07, 2024

جنوبی وزیرستان کے نوجوان عرفان محسود نے 80 پونڈ وزن کے ساتھ انگلیوں پر ایک منٹ میں سب سے زیادہ پش آپ لگا کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق جنوبی وزیرستان کے عرفان محسود اس سے قبل بھی گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں 120 ریکارڈ درج کراچکی ہیں۔

منتظمین کا کہنا تھا کہ پاکستان میں بہت زیادہ ٹیلنٹ ہے اور اس کو سامنے لانے ضرورت ہے۔

عرفان مسعود کے ریکارڈ کو دیکھنے کے لیے عوام بڑی تعداد بھی موجود تھے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More