سچ ٹی وی | Dec 03, 2024
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں وفاقی وزیرِ پلاننگ احسن اقبال نے آج گونگ بجا کر کاروبار کا آغاز کیا جس کے بعد کاروبار میں تیزی دیکھنے میں آئی۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس 373 پوائنٹس کے اضافے سے 1 لاکھ 3 ہزار 648 پر آ گیا۔
گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 1 لاکھ 3 ہزار 274 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More