ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج ہزاروں روپے کی کمی ہوئی ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 4300 روپے کی کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونا 2 لاکھ 78 ہزار 400 روپے کا ہوگیا ہے۔
اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 3657 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 38 ہزار 683 روپے ہے۔
فی تولا سونا 2200 روپے مہنگا ہو گیا
ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونا 43 ڈالر کم ہوکر 2672 ڈالر فی اونس ہے۔