چین بھیجا جانیوالا کروڑوں کا سامان کراچی پورٹ سے چوری

ہم نیوز  |  Nov 16, 2024

چائینہ بھیجا جانے والا کروڑوں روپے مالی کا سامان کراچی پورٹ سے چوری ہو گیا۔

صدر چیمبر آف کامرس نے صدراور وزیر اعظم کو خط  لکھا کہ گوجرانوالہ چیمبر آف کامرس کے ممبران نے  کروڑوں مالیت سامان مختلف کنٹینرز میں لوڈ کرکے پارکنگ میں کھڑا کردیا گیا۔جہاں سے کروڑوں روپے مالیت کا سامان چوری کرلیا گیا۔

ذہن نشین کر لیں آئینی بینچ ازخود نوٹس لے سکتا ہے ، سپریم کورٹ

متعلقہ پولیس کو بھی آگاہ کیا گیا لیکن پولیس آج تک کسے بھی ملزم کی گرفتاری عمل میں لا سکی اور نہ ہی مال کی  برآمدگی عمل لائی گئی۔

خط میں یہ بھی کہا گیا کہ اگر سامان کی برآمدگی نہ کی گئی تو چائینہ کی کمپنیوں کا پاکستانی کمپنیوں سے اعتبار اٹھ جائے گا اور پاکستان کی ساکھ  کو شدید نقصان پہنچنے کا خدشہ لاحق ہوجائے گا۔

صدر چیمبر آپ پاکستان رانا محمد صدیق، میاں عمر سلیم اور نئیر جمیل بھٹی نے صدر پاکستان اور وزیراعظم پاکستان سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے ۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More