ہم نیوز | Nov 09, 2024
پاکستانی باکسر شعیب خان زہری نے انٹرنیشنل باکسنگ فائٹ جیت لی۔
مسقط میں انٹرنیشنل باکسنگ فائٹ کا مقابلہ ہوا جس میں شعیب خان نے افغان باکسرکو ہرا کر انٹرنیشنل باکسنگ ٹائٹل جیت لیا۔
افغان کرکٹر محمد نبی کا ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کا اعلان
واضح رہے کہ شعیب خان زہری کی فائٹ رواں سال کے آخری مہینے دسمبر میں بھارتی باکسر کے ساتھ ہوگی۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More