لائیو: کوئٹہ میں پولیس اور تحریک انصاف کے کارکنوں کے درمیان جھڑپیں، درجنوں گرفتار

اردو نیوز  |  Nov 08, 2024

کوئٹہ میں پولیس اور تحریک انصاف کے کارکنوں کے درمیان جھڑپیں ہوئی ہیں جس کے بعد درجنوں کارکنوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

پولیس نے پی ٹی آئی کے جلسے کو روکنے کے لیے جگہ جگہ کنٹینر لگا کر راستے بند کیے اور رکاوٹیں ہٹانے کی کوشش پر پولیس نے کارکنوں پر آنسو گیس کی شیلنگ کی۔

جواب میں پی ٹی آئی کارکنوں نے پولیس پر پتھراؤ کیا۔ تحریک انصاف نے جمعہ کو عمران خان کی رہائی کے لیے ہاکی گراؤنڈ میں جلسے کا اعلان کیا تھا۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More