والدہ کی خواہش تھی شادی شوبز سے باہرکروں، بابر علی

ہم نیوز  |  Oct 28, 2024

فلموں اور ڈراموں کے اداکار بابر علی کہا ہے کہ مائیں تو ہمیشہ اپنے بچوں سے محبت کرتی ہیں لیکن آج کی مائیں پرانے وقتوں کی ماں سے مختلف ہیں۔

اداکار نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ  پرانے وقتوں میں بات چیت بہتر ہوتی تھی اور مائیں اپنے بچوں کے ساتھ زیادہ وقت گزارا کرتی تھیں جو کہ آج ٹیکنالوجی کی وجہ سے ممکن نہیں رہا۔

ڈاکٹر ذاکر نائیک سے اداکارہ زرنش خان نے معافی مانگ لی

انہوں نے کہا کہ جب میں نے شوبز میں قدم رکھا تو میری والدہ کی مجھ سے بس ایک ہی خواہش تھی اورانہوں نے مجھے دھمکی دی تھی کہ میں شادی شوبز میں نہ کروں بلکہ شادی کیلئے ایک خاندانی لڑکی کا انتخاب کروں، انہوں نے اپنی نجی اور پیشہ ورانہ پہلو پر کھل کر گفتگو کی۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More