لاہور میں ہونیوالی پاک بھارت ایم ایم اے فائٹ ملتوی کردی گئی

ہم نیوز  |  Oct 27, 2024

لاہور میں ہونیوالی پاک بھارت ایم ایم اے فائٹ ملتوی کردی گئی ہے۔

بین الاقوامی مکسڈ مارشل آرٹس ایونٹ اتوار کو لاہور میں ہونا تھا،ایونٹ کیلئے تاحال وزارت داخلہ اور کمشنر لاہور سے اجازت نہیں ملی۔

افغانستان اے نے پہلی مرتبہ ایمرجنگ ٹی ٹوئنٹی ایشیاکپ جیت لیا

صدر پاکستان مکسڈ مارشل آرٹس فیڈریشن بابر راج  کا کہنا ہے اجازت ملتے ہی ایونٹ کا انعقاد کیا جائے گا،بھارتی ایم ایم اے ٹیم سمیت دیگر بین الاقوامی کھلاڑی بھی لاہور پہنچ چکے ہیں۔

حکومت سے درخواست ہے اجازت نامہ جاری کرے تاکہ ایونٹ منعقد ہو سکے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More