ملک بھر میں انسداد پولیو مہم کا آغاز پیر سے ہوگا

ہم نیوز  |  Oct 26, 2024

 انسداد پولیو پروگرام  کے سربراہ رانا عدیل تصور نے بتایا ہے کہ ملک بھر میں انسداد پولیو مہم کا آغاز پیر کے روز سے کیا جائے گا۔

انہوں نے مزید کہا ہے کہ  فروری کے بعد یہ پہلی قومی انسداد پولیو مہم ہو گی۔ انہوں نے کہا کہ وائرس کے پھیلا ؤ کے باعث مہم انتہائی چیلنجنگ ہے، انسداد پولیو مہم کو کامیاب بنانا انتہائی اہم ہے۔

پنجاب کے 10 اضلاع میں خصوصی انسداد پولیو مہم پیر سے شروع ہوگی

انسداد پولیو پروگرام  کے سربراہ نے انتظامیہ  پولیو پروگرام کو ہدایت کی کہ  پنجاب کے تمام اضلاع  کے داخلی، خارجی  راستوں اور موٹروے کے ہر انٹرچینج   پر پولیو ٹیمیں تعینات کریں۔

مزید خبریں

تازہ ترین خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More