بابر اعظم کو ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنی چاہیے، وریندر سہواگ کا مشورہ

ہم نیوز  |  Oct 20, 2024

سابق بھارتی کرکٹر وریندر سہواگ نے بابراعظم کو مشورہ دیا ہے کہ انہیں ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنی چاہیے۔

ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ بابر اعظم اپنی فٹنس پر کام کریں پھر ذہنی طور پر مضبوط ہوکر ٹیم میں واپسی کرنی چاہیے۔

میرا بیٹا کسی سے معافی نہیں مانگے گا، سلیم خان

انہوں نے مزید  کہا کہ بابراعظم سے توقعات کم ہونے اور کپتانی سے مستعفی ہونے سے ایسا لگتا ہے کہ وہ تکنیکی اور ذہنی طور پر زیادہ متاثر ہوئے ہیں۔

بابر اعظم باصلاحیت کرکٹر ہیں اور جلد انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کرسکتے ہیں۔یاد رہے  مسلسل ناقص پرفارمنس کے باعث بابراعظم کوٹیسٹ ٹیم سے ڈراپ کردیا گیا تھا ۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More