آئینی ترمیم ، شہباز شریف کا دولت مشترکہ کے سربراہی اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

ہم نیوز  |  Oct 20, 2024

وزیراعظم شہباز شریف نے بیرون ملک جانے کا پروگرام ملتوی کر دیا۔

ذرائع کے مطابق آئینی ترمیم اور سیاسی صورتحال کے پیش نظر وزیراعظم شہباز شریف نے بیرون ملک جانے کا پروگرام ملتوی کیا۔

پاکستان نے کانفرنس کے کامیاب انعقاد کیلئے شاندار اقدامات کیے ،سیکرٹری جنرل ایس سی او

وزیراعظم نے منگل کو سموعہ کے لئے روانہ ہونا تھا ، سموعہ میں دولت مشترکہ کے سربراہان حکومت کا اجلاس 24 اور 25 اکتوبر کو ہونا ہے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی جگہ وزیر خارجہ کا پاکستان وفد کی نمائندگی کرنے کا امکان ہے، آئینی ترمیم ہونے کی صورت میں وزیر خارجہ اسحاق ڈار آج رات سموعہ کیلئے روانہ ہوں گے۔

مزید خبریں

تازہ ترین خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More