بلاول بھٹو آئینی ترمیم کی منظوری کے بعد آج دبئی جائیں گے

ہم نیوز  |  Oct 20, 2024

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری آئینی ترامیم کی منظوری کے بعد آج رات دبئی روانہ ہوں گے۔

ذرائع کے مطابق کے بلاول بھٹو اپنی ہمشیرہ بختاور بھٹو زرداری اور بھانجوں میر حاکم اور میر سجاول سے ملاقات کیلئے دبئی جائیں گے۔

آئینی ترمیم ، شہباز شریف کا دولت مشترکہ کے سربراہی اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

دوسری جانب آئینی ترمیم اور سیاسی صورتِ حال کے پیش نظر وزیرِ اعظم شہباز شریف نے بیرون ملک جانے کا پروگرام ملتوی کر دیا۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف نے منگل کو دولت مشترکہ کے سربراہی اجلاس میں شرکت کیلئے سموعہ روانہ ہونا تھا۔

مزید خبریں

تازہ ترین خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More