السلام علیکم ، سعودی عرب واپس پہنچنے پر رونالڈو کی ویڈیو وائرل

ہم نیوز  |  Oct 20, 2024

سعودی عرب کے فٹبال کلب النصر کے پرتگالی اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کی سعودی عرب واپس پہنچنے پر السلام علیکم کہنے کی ویڈیو وائرل ہو گئی ہے۔

معروف فٹبالر رونالڈو کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ان کے واپس آنے کی ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں وہ اپارٹمنٹ میں داخل ہونے سے قبل وہاں موجود افراد کو السلام وعلیکم کہہ رہے ہیں۔

کرسٹیانو رونالڈو کا ایک اور اعزاز ، چیمپئنز لیگ کے آل ٹائم اسکورر کا ایوارڈ مل گیا

خیال رہے کہ 39 سالہ فٹبالر گزشتہ دنوں اسکاٹ لینڈ گئے تھے جہاں پرتگال اور اسکاٹ لینڈ کے درمیان ہونے میچ تھا۔ وہ اپنے پروفیشنل کیریئر میں 900 گول اسکور کرنے والے دنیا کے پہلے فٹبالر ہیں۔

 

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More