نوشہرہ کے علاقے نظام پور میں زہریلی شراب پینے سے 6 افراد ہلاک ، 9 کی حالت غیر

ہم نیوز  |  Oct 20, 2024

نوشہرہ کے علاقے طوہہ نظام پور میں زہریلی شراپ پینے سے 6 افراد ہلاک اور 9 کی حالت غیر ہو گئی۔ 

پولیس کے مطابق نوشہرہ میں شادی کی تقریب میں مبینہ طور پر غیر معیاری اور زہریلی شراب پینے سے 6 افراد ہلاک ہو گئے ، ہلاک ہونے والوں میں تین کا تعلق اٹک جبکہ تین کا تعلق نوشہرہ کے علاقے نظام پور سے ہے۔

بھارت میں زہریلی شراب پینے سے 25 افراد ہلاک ، 68 اسپتال داخل

پولیس کے مطابق ہلاک اور متاثرہ افراد شادی میں شرکت کے لیے آئے تھے، غیر معیار زہریلی شراب پینے سے واقعہ پیش آیا، پولیس نے مزید تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

مزید خبریں

تازہ ترین خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More