ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ،بنگلہ دیش نے دوسرے وارم اپ میچ میں پاکستان کو شکست دیدی

ہم نیوز  |  Sep 30, 2024

ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کے وارم اپ میچ میں بنگلہ دیش نے پاکستان کو شکست دیدی۔

بنگلہ دیش نے پاکستان کو 23 رنز سے ہرایا،بنگلہ دیش نے مقررہ 20اوورز میں 7 وکٹوں کےنقصان پر 140 رنز بنائے،پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم18.4اوورز میں 117 رنز بنا کر آوٹ ہو گئی۔

چیمپئنز ٹرافی کیلئے پاکستان جانے کا فیصلہ حکومتی منظوری سے ہوگا، راجیو شکلا

اومیمہ سہیل نے 33 ، کپتان فاطمہ ثناء اور گل فیروزہ نے 17، 17 رنز بنائے،سعدیہ اقبال نے 2اورندا ڈار نے ایک وکٹ حاصل کی۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More