پی ٹی آئی نے 2 اکتوبرکوملتان میں ہونے والا احتجاج موخر کردیا

ہم نیوز  |  Sep 30, 2024

پاکستان تحریک انصاف نے 2 اکتوبرکوملتان میں ہونے والا احتجاج موخر کردیا ہے۔

پی ٹی آئی کے رہنما عون عباس بپی کا کہنا ہے کہ انگلینڈ کرکٹ ٹیم کی آمد کی وجہ سے ملتان میں احتجاج کو موخر کیا ہے،2 اکتوبر کو انگلینڈ کی ٹیم نے دوپہر دو بجے ملتان میں لینڈ کرنا ہے۔

اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں 7روپے 31پیسے فی کلو اضافہ کر دیا

عمران خان نے کہا مجھے اپنا ملک عزیز ہے،ایک بیرونی ملک کی ٹیم آرہی ہے،عون عباس بپی کے مطابق ملتان میں ہونے والا احتجاج اب بہاولپور میں ہوگا۔

یاد رہے عمران خان نے میانوالی،فیصل آباد اور ملتان میں پرامن احتجاج کا اعلان کیا تھا۔

 

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More