ہم نیوز | Sep 06, 2024
اس سے قبل کرتی آزاد، محمد اظہر الدین، نوجوت سنگھ سدھو، محمد کیف، چیتن چوہان، ونود کامبلی اور منوج پربھارکر سمیت کئی بھارتی کرکٹرز سیاست کا رُخ اختیار کر چکے ہیں۔
خیال رہے کہ رویندرا جڈیجا بھارتی ٹیم کی نمائندگی کرتے ہوئے 72 ٹیسٹ میچوں میں 3 ہزار سے زائد رنز اور 294 وکٹیں حاصل کرچکے ہیں۔ ون ڈے میں انہوں نے 197 میچ کھیلتے ہوئے 2 ہزار 756 رنز بنائے اور 220 وکٹیں لیں۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More