ہم نیوز | Sep 01, 2024
چند روز قبل اپنے تین رشتہ داروں کے ہمراہ اغوا ہونے والے لیفٹیننٹ کرنل خالد امیر اوران کے رشتہ داربحفاظت گھر پہنچ گئے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق لیفٹیننٹ کرنل خالد امیراوران کے3رشتہ داربحفاظت گھر پہنچ گئے ہیں۔
منشیات اسمگلنگ، جعلی مقابلوں میں بھارتی فوجی افسران ملوث نکلے
آئی ایس پی آر کے مطابق قبائلی عمائدین نےتمام مغویوں کی محفوظ اورغیرمشروط رہائی میں اہم کرداراداکیا ہے۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More