فخر زمان اور اعظم خان کو کیریبئن پریمیئر لیگ کیلئے این او سی جاری

ہم نیوز  |  Aug 27, 2024

پی سی بی نے اعظم خان اور فخر زمان کو کیریبئن پریمیئر لیگ  کیلئے این او سی جاری کیا ہے۔

اعظم خان گیانا ایمازون واریئرز کی نمائندگی کریں گےجبکہ فخر زمان اینٹیگا اینڈ باربوڈا فیلکنز کے لیے میدان میں اتریں گے۔

سمگل شدہ گاڑیوں بارے ایمنسٹی سکیم کی افواہوں کی تردید

اس کے علاوہ محمد عامر اور عماد وسیم کو بھی سی پی ایل میں شرکت کے لیے این او سی جاری کیا گیا ہے۔ یہ دونوں کھلاڑی بھی اینٹیگا اینڈ باربوڈا فیلکنز کا حصہ ہوں گے۔

صائم ایوب کو سی پی ایل کے لیے این او سی نہیں دیا گیا ہے کیونکہ وہ اس وقت پاکستان کی ٹیسٹ ٹیم کے ساتھ موجود ہیں۔وہ بنگلہ دیش کیخلاف راولپنڈی میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں شامل تھے ۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More