ہم نیوز | Aug 26, 2024
بوم بوم کے نام سے مشہور پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے بنگلہ دیش کے خلاف چار فاسٹ باؤلرز کھلانے کے فیصلے پر سوالات اٹھادیے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری کردہ ٹویٹ میں انہوں نے پاکستان کی بنگلہ دیش کے خلاف بدترین شکست پر ردِ عمل دیا۔ انہوں نے کہا کہ 10 وکٹوں سے قومی ٹیم کو شکست کے بعد پِچ کی تیاری پر سوالات اٹھتے ہیں۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More