پنڈی ٹیسٹ،پاکستان کے پہلے روز4 وکٹوں پر 158 رنز

ہم نیوز  |  Aug 21, 2024

پاکستان نے پنڈی ٹیسٹ کے پہلے روز کھیل کے اختتام پر 4 وکٹوں کے نقصان پر 158 رنز بنا لئے ہیں۔

آئوٹ فیلڈ گیلی ہونے کے بعد میچ کا آغاز تاخیر سے ہوا ، بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر پہلے بائولنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔

ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ایک اوور میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ قائم

عبداللہ شفیق 2، صائم ایوب 56،شان مسعود6 اور بابر اعظم کھاتہ کھولے بغیر آئوٹ ہوئے،سعود شکیل57 اور محمد رضوان 24رنز کے ساتھ کریز پر موجود ہیں۔

بنگلہ دیش کی جانب سے حسن  محمود  اور شرف الاسلام نے 2 ،2 وکٹیں حاصل کیں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More