پنجاب یونیورسٹی نے فری ڈگری پالیسی ختم کر دی

ہم نیوز  |  Aug 19, 2024

پنجاب یونیورسٹی نے مالی بحران پر قابو پانے کیلئے نئی ریونیو جنرل پالیسی متعارف کرادی۔ 

پنجاب یونیورسٹی کی نئی پالیسی کے مطابق طلبہ اب مفت ڈگری حاصل نہیں کرسکیں گے۔ اپنی ڈگری حاصل کرنے کے لیے پنجاب یونیورسٹی کے ہر طالب علم کو چھ ہزار روپے فیس ادا کرنی ہوگی۔ یونیورسٹی انتظامیہ نے مفت ڈگری کے حصول کی سہولت واپس لے لی ہے۔

سندھ حکومت کا شاہ عبداللطیف بھٹائیؒ کے عرس پر کل عام تعطیل کا اعلان

پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ کی جانب سے ادارے کے لئے زیادہ آمدنی پیدا کرنے کے لئے پالیسی میں تبدیلی کی ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More