آئی سی سی نے پلیئر آف دی منتھ کا اعلان کر دیا

ہم نیوز  |  Aug 12, 2024

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پلیئر آف دی منتھ کا اعلان کر دیا۔

آئی سی سی کے مطابق انگلینڈ کے فاسٹ بولر گس ایٹکنسن کو آئی سی سی پلئیر آف دی منتھ قرار دیا گیا ہے، گس ایٹکنسن کو جولائی کی کارکردگی کی بنیاد پر پلئیر آف دی منتھ قرار دیا گیا۔

ملتان: حضرت بہاالدین زکریاؒکےعرس پر کل عام تعطیل کا اعلان

واضح رہے کہ آئی سی سی نے پلیئر آف دی منتھ کیلیے تین کھلاڑیوں کو نامزد کیا تھا، انگلش کھلاڑی کےعلاوہ بھارتی کے واشنگٹن سندر اور اسکاٹ لینڈ کے چارلی کیسل کی بھی نامزدگی ہوئی تھی۔

 

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More