بنگلادیش اے کرکٹ ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی

ہم نیوز  |  Aug 10, 2024

بنگلادیش اے کرکٹ ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی۔ پی سی بی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بنگلادیش اے ٹیم ڈھاکہ سے براستہ دوحہ پاکستان پہنچی ہے۔

بنگلا دیشی کرکٹ ٹیم پاکستان شاہینز کے خلاف دو چار روزہ اور تین ون ڈے میچوں کی سیریز کھیلے گی۔ بنگلادیش اے اور پاکستان شاہینز کے درمیان ریڈ بال اور وائیٹ

صنفی تنازعہ کی شکار ایمان خلیف نے گولڈ میڈل جیت لیا

بال سیریز 13 اگست سے 30 اگست تک اسلام آباد کلب میں کھیلی جائے گی۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More