بنگلادیش میں عبوری حکومت کے قیام کے اعلان کا خیرمقدم کرتے ہیں: امریکا

سچ ٹی وی  |  Aug 06, 2024

امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ امریکا بنگلادیش کے عوام کے ساتھ کھڑا ہے۔ میتھیو ملر نے کہا کہ بنگلادیش میں عبوری حکومت کے قیام کے اعلان کا خیرمقدم کرتے ہیں۔

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ بنگلادیش میں تمام فریقین مزید تشدد سے باز رہیں۔ میتھیو ملر نے کہا کہ بنگلادیش میں عبوری حکومت کے قیام کے اعلان کا خیرمقدم کرتے ہیں۔

ترجمان کا کہنا تھا کہ اقتدار کی منتقلی بنگلادیش کے آئین کے مطابق ہونی چاہیے۔

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے مزید کہا کہ بنگلادیش میں احتجاج کے دوران ہونے والی ہلاکتوں پر شدید افسوس ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More