ملک بھر میں سونے کی نرخ میں معمولی کمی ہونے سے سونے کی قیمت 2 لاکھ 56 ہزار 800 روپے تولہ ہوگئی۔
سونے کی نرخوں میں 500 روپے فی تولہ کمی ہوئی ہے، دس گرام سونا بھی سستا ہو گیا ہے۔
پشاور میں ٹماٹر کی قیمت میں 40 روپے اضافہ، کوئٹہ میں سبزی سستی ہو گئی
دس گرام سونے کی قیمت میں 429 روپے کی کمی ہوئی ہے جس سے دس گرام سونا 2 لاکھ 20 ہزار 165 روپے کا ہو گیا ہے۔
عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کے نرخوں میں کمی آئی ہے، فی اونس سونا 15 ڈالر سستا ہو کر 2334 ڈالر فی اونس ہو گیا ہے۔