بابا سے نانا بابا تک.. سالگرہ کے دن صدر آصف علی زرداری کی جھولا جھولتے ویڈیو وائرل

ہماری ویب  |  Jul 26, 2024

صدر مملکت آصف علی زرداری آج اپنی 69 ویں سالگرہ منا رہے ہیں. اس موقع پر ان کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو نے والد کو سالگرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے خوبصورت ویڈیو شیئر کی ہے. دیکھیں

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ آصف علی زرداری اپنے دونوں نواسوں، میر حاکم اور میر سجاول کے ساتھ خوشگوار موڈ میں جھولا جھول رہے ہیں

بختاور بھٹو زرداری نے ساتھ کیپشن میں لکھا ہے کہ ’بابا سے لے کر نانا بابا تک، سالگرہ مبارک ہو۔‘

جبکہ آصف علی زرداری کی چھوٹی صاحبزادی آصفہ بھٹو نے بھی نے والد کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے اُنہیں سالگرہ کی مبارکباد دی ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More