ڈیبیو پر21 رنز دیکر 7وکٹیں،سکاٹ لینڈ کے بائولر نے نیا ریکارڈ بنا دیا

ہم نیوز  |  Jul 22, 2024

سکاٹ لینڈ کے فاسٹ بولر چارلی کیسیل نے ایک روزہ میچ میں ڈیبیو کرتے ہوئے نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔

آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ لیگ ٹو کے میچ میں چارلی کیسیل ڈیبیو پر سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے بولر بن گئے ہیں۔

ویرات کوہلی کن مضامین میں نکمے؟میٹرک کی مارک شیٹ منظر عام پر آگئی

چارلی کیسیل نے عمان کے خلاف میچ میں 21 رنز دے کر 7وکٹیں حاصل کیں۔میچ میں سکاٹ لینڈ نےکامیابی حاصل کی اورانہیں میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔

واضح رہے اس سے قبل 2015میں جنوبی افریقہ کے فاسٹ بولر کگیسو رباڈا نے بنگلا دیش کے خلاف 16 رنز دے کر 6 وکٹیں حاصل کی تھیں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More