انگلینڈ نے ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے تیز ففٹی کا نیا ریکارڈ بنالیا

ہم نیوز  |  Jul 18, 2024

انگلینڈ نے ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے تیز ففٹی کا نیا ریکارڈ بنالیا.

انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کیخلاف صرف 26 گیندوں پر ففٹی بنائی،انگلینڈ نے ٹیسٹ کرکٹ میں اپنا ہی ریکارڈ ایک گیند سے بہتر کیا۔

آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی

ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ ناٹنگھم میں جاری ہے ، 3 ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں انگلیںڈ کو ایک صفر سے برتری حاصل ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More