سویڈش اوپن ، رافیل نڈال نے اپنا پہلا میچ جیت لیا

ہم نیوز  |  Jul 18, 2024

سویڈش اوپن میں اسپینش اسٹار رافیل نڈال نے اپنا پہلا جیت کر شاندار آغاز کر دیا۔

38 سالہ رافیل نڈال نے پہلے راؤنڈ میں سویڈن کے ٹینس لیجنڈ بیورن بورگ کے بیٹے لیو بورگ کو اسٹریٹ سیٹس میں شکست دے دی۔

پاکستان کا دورہ نیوزی لینڈ ، شیڈول جاری کر دیا گیا

سابق عالمی نمبر ایک رافیل نڈال نے لیو بورگ کو6-3، 6-4 سے شکست دے دی۔

آج رافیل نڈال دوسرے راؤنڈ میں برطانیہ کے کیمرون نوری کے خلاف میچ کھیلیں گے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More