ہم نیوز | Jul 15, 2024
9مئی مقدمات میں یاسمین راشد ، عمر سرفراز چیمہ اور اعجاز چوہدری کی ضمانت منظور کرلی گئی ۔
اے ٹی سی نے مسلم لیگ ن ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کیس میں ضمانت منظور کی،انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے فیصلہ سنایا۔
ملک میں سولر پینلز کی قیمتوں میں کمی کا رجحان جاری
ملزمان کے خلاف تھانہ گلبرگ اور ماڈل ٹاؤن میں مقدمات درج ہیں،عدالت نے دیگر مقدمات میں ملزمان کی ضمانتوں پر سماعت 20 جولائی تک ملتوی کر دی۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More