ٹی وی اور سٹیج کے نامور اداکار مجاہد رانا انتقال کر گئے

ہم نیوز  |  Jul 14, 2024

ٹی وی اورسٹیج کے ناموراداکار مجاہد رانا لاہور میں انتقال کر گئے۔

خاندانی ذرائع کا کہنا ہے 60 سالہ اداکار مجاہد رانا جگر اور مہروں کے عارضے میں مبتلا تھے اور ایک ہفتے سے میؤ اسپتال لاہور میں زیرِ علاج تھے۔

پی سی بی نے نئی سلیکشن کمیٹی کا اعلان کر دیا

نمازِ جنازہ کے بعد مرحوم کی تدفین مقامی قبرستان میں کر دی گئی۔مجاہد رانا نے اپنے کیریئر میں سٹیج اور ٹی وی کے کئی ڈراموں میں کام کیا۔

مجاہد رانا کے انتقال پر شوبز انڈسٹری نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا،ان کے انتقال کو بڑا نقصان قرار دیا۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More