شاہین آفریدی کے گھر ننھے مہمان کی آمد متوقع

ہم نیوز  |  Jul 11, 2024

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور فاسٹ بائولر شاہین آفریدی کے ہاں ننھے مہمان کی آمد جلد متوقع ہے۔

ہیڈ کوچ قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم جیسن گلیسپی نے اس حوالے سے  بتایا کہ بچے کی ولادت کی وجہ سے شاہین آفریدی بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ میچ مس کرسکتے ہیں۔

سرفراز احمد کا وائٹ بال فارمیٹس کیلئے محمد رضوان کو کپتان بنانے کا مشورہ

انہوں نے کہا کہ شاہین آفریدی بچے کی پیدائش تک اہلیہ کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں تو انہیں آرام دے سکتے ہیں۔

یاد رہے کہ شاہین آفریدی ، سابق کپتان شاہد آفریدی کے داماد ہیں۔شاہین آفریدی اور انشا آفریدی کی شادی گزشتہ سال ہوئی تھی۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More