فیڈرل بورڈ میٹرک 2024 کے سالانہ نتائج کا اعلان کل کرے گا

ہم نیوز  |  Jul 11, 2024

فیڈرل بورڈ میٹرک 2024 کے سالانہ نتائج کا اعلان کل کرے گا۔میٹرک کا رزلٹ ویب سائٹ پر بھی دیکھا جا سکے گا۔

فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن میڑک 2024 کے سالانہ نتائج کا اعلا ن کل جمعہ 12 جولائی 2024 کو دن 11:00 بجے کرے گا۔

خیبر پختونخوا، 2ہزار کے قریب سرکاری پرائمری اسکولز کے پاس ذاتی عمارت نہ ہونے کا انکشاف

بورڈ سے جاری اعلامیہ کے مطابق تقریب اسلام آباد ماڈل پوسٹ گریجویٹ کالج ایچ ایٹ اسلام آباد میں منعقد ہوگی۔ تقریب کے مہمان خصوصی وفاقی سیکرٹری برائے تعلیم محی الدین احمد وانی ہوں گے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More