اروشی روٹیلا فلم کی شوٹنگ کے دوران شدید زخمی

ہم نیوز  |  Jul 10, 2024

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ اروشی روٹیلا فلم کی شوٹنگ کے دوران شدید زخمی ہوگئیں ۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ اروشی روٹیلا کیساتھ یہ افسوسناک حادثہ فلم’’این بی کے 109‘‘کی شوٹنگ کے دوران پیش آیا۔

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کانوٹیفکیشن جاری

بالی ووڈ اداکارہ کی ٹیم نے ایک پریس ریلیز کے ذریعے میڈیا کو بتایا کہ شوٹنگ کے دوران وہ گر کر زخمی ہوگئیں اور انہیں فریکچرہوا ہے۔

حادثہ اس وقت پیش آیا جب اداکارہ اروشی روٹیلا ​​ایکشن سیکوئنس شوٹ کررہی تھیں۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ اداکارہ کو فریکچر ہوا ہے اور وہ حیدرآباد کے ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More