خام تیل کی قیمتوں میں کمی ہوگئی

ہم نیوز  |  Jul 09, 2024

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

منگل کو امریکی ریاست ٹیکساس میں آنے والے سمندری طوفان کے باعث خام تیل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

دنیا کی پہلی سی این جی بائیک متعارف

برینٹ فیوچر 49 سینٹ یا 0.6 فیصد کی کمی کے بعد 85.26 ڈالر فی بیرل پر آگیا جبکہ یو ایس ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (ڈبلیو ٹی آئی) کی قیمت 54 سینٹ یا 0.7 فیصد کی کمی سے 81.79 ڈالر فی بیرل پر آگئی۔

یاد رہے کہ ٹیکساس میں 40 فیصد امریکی خام تیل پیدا ہوتا ہے۔

 

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More