لاہور بورڈ نے میٹرک امتحانات میں پوزیشن ہولڈرز کا اعلان کردیا

ہم نیوز  |  Jul 08, 2024

لاہور بورڈ نے میٹرک امتحانات میں پوزیشن ہولڈرز کا اعلان کردیا۔

میٹرک امتحانات میں محمد ایان نے لاہور بورڈ میں پہلی پوزیشن حاصل کی، محمد ایان نے 1200میں سے 1190نمبر حاصل کیے۔

پاکستان میں ہونیوالی چیمپئنز ٹرافی کا تفصیلی شیڈول سامنے آگیا

میٹرک امتحانات میں ماہین سجاد نے 1186 نمبر لیکر دوسری پوزیشن حاصل کی، حمیرا اصغر، عبیداللہ عثمان،زینب آصف اورسحر شکیل نے تیسری پوزیشن لی۔

حمیرا اصغر، عبیداللہ عثمان، زینب آصف اور سحر شکیل نے1185 نمبرحاصل کیے۔پوزیشن لینےوالے بچوں کے اعزاز میں تقریب 9 جولائی کو ہو گی۔تقریب کا انعقاد ایوان قائداعظم لاہور میں کیا جائے گا۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More