وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کو ثقافت کا چارج بھی سونپ دیا گیا

ہم نیوز  |  Jul 06, 2024

حکومت پنجاب نے وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کو ثقافت کا چارج بھی سونپ دیا۔

صوبائی وزیر پنجاب عظمیٰ بخاری کو محکمہ کلچر کا قلمدان سونپنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ اس سے قبل عظمیٰ بخاری بطور وزیر اطلاعات بھی اپنے فرائض انجام دے رہی ہیں۔

یورو کپ فٹ بال ، کینیڈا، ارجنٹائن، فرانس اور اسپین سیمی فائنل میں پہنچ گئے

دوسری جانب پنجاب حکومت نے سید کوثرعباس کو وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا میڈیا کوآرڈی نیٹر مقرر کرنے کا بھی نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سید کوثرعباس کو اعزازی طور پر میڈیا کوآرڈی نیٹرفرائض سونپے گئے ہیں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More