ہم نیوز | Jul 05, 2024
پاکستان مسلم لیگ ن کی تنظیم سازی اورنواز شریف کےدوروں سےمتعلق شیڈول کی ذمہ داری راناثنااللہ کےسپرد کردی گئی ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ رانا ثنااللہ نے ضلعی صدور سے رابطے کئے اورنوازشریف کے دوروں سے متعلق تجاویز طلب کیں۔
برجیس طاہر کے بیٹے نے وارڈن پر گاڑی چڑھا دی
ملک بھر سے صوبائی قیادت کو رواں ماہ ماڈل ٹاؤن سیکریٹریٹ میں دعوت دی جائے گی،شیڈول فائنل ہونے کے بعد نواز شریف تنظیم سازی کے لیے دورے کر یں گے۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More