امریکا کا سوات میں ہجوم کے تشدد سے ہلاکت کے واقعے پر اظہار افسوس

ہم نیوز  |  Jun 26, 2024

امریکا کی جانب سے حال ہی میں سوات میں ہجوم کے تشدد سے ہلاکت کے واقعے پر اظہار افسوس کیا گیا ہے۔

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ مذہبی طور پر تشدد کے واقعات پر تشویش ہے۔ مذہبی آزادی، اظہار رائے کی آزادی اور  پرامن اجتماع کے حق کا احترام کیا جائے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More