کراچی میں ڈکیتی کا الزام ،ڈی ایس پی اور بیٹے کو حراست میں لے لیا گیا

ہم نیوز  |  Jun 13, 2024

کراچی میں ڈکیتی کے الزام میں ڈی ایس پی اور بیٹے کو حراست میں لے لیا گیا۔

حکام کے مطابق گلشن اقبال میں گزشتہ رات پولیس موبائل میں سادہ لباس افراد نے دکان پر ڈکیتی کی،ضلع شرقی پولیس نے ڈی ایس پی کے گھر پر چھاپہ مارا۔

دونوں کو حراست میں لیکر تھانے منتقل کردیاگیا،ڈکیتی میں استعمال ہونے والی پولیس موبائل بھی تحویل میں لےلی گئی ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More