برگز گیمز 2024 ، پاکستان کے ویٹ لفٹر حیدر سلطان نے پہلا گولڈ میڈل حاصل کرلیا

ہم نیوز  |  Jun 13, 2024

روس میں ہونے والی برگز گیمز 2024 میں پاکستان کے ویٹ لفٹر حیدر سلطان نے پہلا گولڈ میڈل حاصل کرلیا۔

حیدر سلطان 61 کلو گرام کی کیٹگری میں حصہ لے رہے ہیں،حیدر سلطان نے مجموعی طور پر 261 کلو گرام وزن اٹھایا اور گولڈ میڈل حاصل کرلیا۔

لاوڈرہل میں بارش رکنے کے بعد سورج نکل آیا

روس میں منعقدہ برگز گیمز 2024 میں یہ کسی بھی پاکستانی کھلاڑی کی طرف سے پہلا گولڈ میڈل ہے،ویٹ لفٹر حیدر سلطان کا تعلق گوجرانوالہ سے ہے۔

واضح رہے برگز گیمز میں پاکستان کے متعدد کھلاڑی مختلف گیمز میں حصہ لے رہے ہیں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More