سینیٹ اجلاس: سینیٹر عبدالشکور خان نے دوران خطاب اپنے منہ پر تھپڑ مار لیا

ہم نیوز  |  Jun 13, 2024

سینیٹ اجلاس کے دوران جے یو آئی کے سینیٹر عبدالشکور خان نے د وران خطاب اپنے منہ پر تھپڑ مار لیا۔

جمعیت علمائے اسلام (جے یوآئی) کے سینیٹر عبدالشکور نے سینیٹ میں بجٹ پر بحث کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے اپنے منہ پر تھپڑ مار لیا۔ عبدالشکور خان نے کہاکہ آج ہندو رکن سینیٹر دنیش کمار نے ایوان کو سود پر اللہ کا حکم سنایا۔

سندھ اور خیبر پختونخواکا عید الاضحی کی سرکاری تعطیلات کااعلان

انکا کہنا تھا کہ سود سے متعلق ہندو رکن کی بات پر خود کو علامتی تھپڑ مارتا ہوں، ہم اللہ کے حکم کی عدولی نہ کریں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More