نکول میلیچارمارٹنیز اور ایلن پیریزنے ڈبلیو ٹی اے ناٹنگھم اوپن ٹینس ویمنز ڈبلز دوسرے راونڈ میں جگہ پکی کرلی

اے پی پی  |  Jun 12, 2024

لندن۔12جون (اے پی پی):امریکا کی ٹینس کھلاڑی نکول میلیچارمارٹنیز اور ان کی آسٹریلیا کی جوڑی دار ایلن پیریز ڈبلیو ٹی اے ناٹنگھم اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے خواتین کے ڈبلز مقابلوں کے دوسرے راونڈ میں پہنچ گئیں ۔

امریکا کی ٹینس کھلاڑی نکول میلیچارمارٹنیز اور ان کی آسٹریلیا کی جوڑی دار ایلن پیریز نے خواتین کے ڈبلز مقابلوں کے ابتدائی رائونڈ میں ایلیسیا مشیل پارکس اور ان کی ہم وطن جوڑی دار الانا سمتھ پر مشتمل امریکی جوڑی کو شکست دی ۔ڈبلیو ٹی اے ناٹنگھم اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے کانٹے دار مقابلوں کا سلسلہ انگلینڈ کے مشہور شہر ناٹنگھم میں جاری ہے جس میں شائقین ٹینس کو انتہائی دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے دیکھنے کا موقع مل رہے ہیں ۔

خواتین کے ڈبلز مقابلوں کے ابتدائی رائونڈ میں امریکا کی ٹینس کھلاڑی نکول میلیچارمارٹنیز اور ان کی آسٹریلیا کی جوڑی دار ایلن پیریز نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے امریکا کی ٹینس کھلاڑی نکول میلیچارمارٹنیز اور ان کی آسٹریلیا کی جوڑی دار ایلن پیریز کو سٹریٹ سیٹس میں 2-6 اور 2-6 سے پچھاڑ کر دوسرے رائونڈ کے لئے کوالیفائی کیا۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More