ہمیں 14اوور پہلے جیتنا تھا لیکن پچ نے اسے مشکل بنا دیا، بابر اعظم

ہم نیوز  |  Jun 11, 2024

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ ہمیں 14اوور پہلے جیتنا تھا لیکن پچ نے اسے مشکل بنا دیا۔

کینیڈا کے خلاف میچ جیتنے کے بعد گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہمیں اس جیت کی ضرورت تھی،ہم نے بالنگ کے ساتھ اچھا آغاز کیا۔

سرکاری ملازمین کیلئے 20 فیصد تک تنخواہوں میں اضافے کی ابتدائی تجویز تیار

ٹیم کے ذہن میں رن ریٹ کا معاملہ بھی تھا،افسوس ہے لگاتار دوسری بار ایک ہی شاٹ کھیلتے ہوئے آوٹ ہوا۔

دوسری جانب کینیڈین کپتان سعد بن ظفر نے کہا کہ پاکستانی بالرز نے شاندار بالنگ کی،ہم نے30سے35رن کم بنائے، ایرن جانسن نے اچھی بیٹنگ کی۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More