عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 1 ارب ڈالر قرض کی منظوری دیدی

سچ ٹی وی  |  Jun 11, 2024

عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 1 ارب ڈالر قرض کی منظوری دے دی. فنڈز داسو ہائیڈرومنصوبےکےفیز ون پرخرچ کئےجائیں گے،عالمی بینک کےمطابق منصوبےسےبجلی کی سپلائی میں بہتری اور توسیع ہوگی۔

عالمی بینک نےقرض کی منظوری داسو ہائیڈرو پاورپراجیکٹ کیلئے دی ہے،فنڈز داسو ہائیڈرومنصوبےکےفیز ون پرخرچ کئےجائیں گے،عالمی بینک کےمطابق منصوبےسےبجلی کی سپلائی میں بہتری اور توسیع ہوگی۔

منصوبےسے عوام کو سماجی ومعاشی سہولیات تک رسائی حاصل ہوگی،پہلےمرحلے میں بجلی کا پیداواری تخمینہ 2160 میگاواٹ ہے، پاکستان کے توانائی شعبے کو کئی چیلنجز کا سامنا ہے، داسو ہائیڈرو منصوبہ دنیا کی بہترین سائٹس میں سےایک ہے۔داسو صوبہ خیبر پختوانخوا کے ضلع کوہستان میں واقع ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More