قومی کرکٹرز عماد، فخر اور عامر نےکیربیئن پریمیئر لیگ میں معاہدہ سائن کر لیا

ہم نیوز  |  Jun 10, 2024

پاکستان کرکٹ ٹیم کے تین کھلاڑی نے کیربیئن پریمیئر لیگ میں معاہدہ سائن کر لیا۔

قومی کرکٹر عماد وسیم، فخر زمان اور محمد عامر ڈرافٹ سے قبل سی پی ایل ٹیم فیلکنز کا حصہ بن گئے ہیں۔ انٹیگا اینڈ باربوڈا فیلکنز نے پاکستان کے تین کھلاڑیوں کو سائن کرلیا۔

ایران،صدارتی انتخابات کیلئے 6 حتمی امیدواروں کے ناموں کا اعلان

تینوں کھلاڑی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں دو میچ ہارنے والی پاکستان ٹیم کا حصہ ہیں۔ کیربیئن پریمیئر لیگ 2024 کا آغاز 29 اگست سے ہوگا۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More