ہم نیوز | Jun 10, 2024
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے آئی ٹی مارکی میں شہریوں کے ساتھ پاک بھارت کرکٹ میچ دیکھا۔
گورنر سندھ کرکٹ کٹ میں عوام کے درمیان موجود ہیں ،انہوں نے پریکٹس شارٹ مار کر میچ کےلئے بڑی اسکرین کا افتتاح کیا۔
اس موقع پر گورنر سندھ نے پاکستانی ٹیم کے لیے بڑا اعلان بھی کیا انہوں نے کہا اگر آج پاکستانی ٹیم جیت گئی تو میری طرف سے ایک کروڑ روپے پاکستانی ٹیم کو دئیے جائیں گے۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More