ہم نیوز | Jun 09, 2024
سابق بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا حج کی ادائیگی کے لیے روانہ ہوگئیں۔
سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں انہوں نے بتایا کہ ‘میں حج پر جارہی ہوں اور ایک بہتر انسان کے طور پر واپس آنے کی امید رکھتی ہوں۔ تمام لوگوں سے عاجزی کے ساتھ اپنی کسی بھی غلطی اور کوتاہی کے لیے معافی کی طلبگار ہوں۔
حج کے دوران کسی کو سیاسی نعرے لگانے کی اجازت نہیں،سعودی وزیر حج
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More