ٹریل 5 سے ملنے والے طالبعلم کی لاش کی پوسٹمارٹم رپورٹ آگئی

ہم نیوز  |  Jun 07, 2024

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے ٹریل 5 سے ملنے والے طالبعلم طحہٰ کی لاش کی پوسٹمارٹم رپورٹ آگئی۔

طحہٰ کی ابتدائی پوسٹمارٹم رپورٹ پولیس کو موصول ہو گئی جس کے مطابق طحہٰ  کے جسم پر کسی قسم کے نشانات نہیں پائے گئے۔

ملک کے شمالی شہروں میں سیمنٹ کی بوری 1286 روپے کی ہوگئی

طحہٰ کے جسم کی تمام ہڈیاں بھی صحیح سلامت پائی گئی ہیں،طحہٰ  کی سیرولوجیکل رپورٹ آنا ابھی باقی ہے ،سیرولوجیکل رپورٹ میں زہر خورانی کے حوالے سے چیک کیا جائے گا۔

پولیس کا کہنا ہے میڈیکل ایگزامینیشن کے لیے نمونے پہلے سے لاہور بھجوائے جا چکے ہیں۔

مزید خبریں

تازہ ترین خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More